زی حالِ مسکیں ، مکن تغافل ، ورائے نیناں بنائے بتیاں
کہ تابِ ہجراں نہ دارم اے جاں، نہ لے ہو کاہے لگائے چھتیاں
مجھ مسکین کے حال سے غفلت نہ برت، باتیں بنا کر آنکھیں نہ پھیر۔ اے محبوب ، اب مجھ میں جدائی سہنے کی تاب نہیں، مجھے اپنے سینے سے کیوں نہیں لگا لیتے؟
Do not ignore the plight of this poor wretch, by averting your eyes, by making excuses.
For my poor soul cannot beat separation, why don’t you come and clasp me to your bosom?
~حضرت امیر خسرو دهلوی
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2860435980853583

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔