زُلفوں میں سُکُوں پاۓ تھکن ”شامِ اَوَدھ“ کی
رُخ ”صُبحِ بنارس“ کی اُمنگوں کا کنول ہے
اُس شوخ کو الفاظ کے شیشے میں نہ ڈھالو
غالبؔ کا تخیُّل ہے وہ حافظؔ کی غزل۔۔۔!
محسنؔ نقوی
زُلفوں میں سُکُوں پاۓ تھکن ”شامِ اَوَدھ“ کی
رُخ ”صُبحِ بنارس“ کی اُمنگوں کا کنول ہے
اُس شوخ کو الفاظ کے شیشے میں نہ ڈھالو
غالبؔ کا تخیُّل ہے وہ حافظؔ کی غزل۔۔۔!
محسنؔ نقوی
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔