زندگی کے متعلق میرا اپنا فلسفہ ہے
لوگ میرے بارے میں کیا کہتے ہیں
اس سے مجھے مطلب نہیں
میں وہی ہوں
جو میں ہوں
اور جو کرتا ہوں، وہی کرتا ہوں
میں کسی چیز کی توقع نہیں کرتا اور سب کچھ قبول کرتا ہوں
یہ زندگی کو آسان بناتا ہے
… More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3877590372471467
