پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

زندگی عجیب ہے نا؟ بندہ کسی لمحے کسی کو دیکھ کر حیر…

زندگی عجیب ہے نا؟ بندہ کسی لمحے کسی کو دیکھ کر حیران ہو جاتا ہے، اسے اپنانے کے لئے ہر قربانی کے لئے تیار ہو جاتا ہے لیکن جب وقت کچھ آگے بڑھتا ہے یا اس کا زاویہ نظر زرا سا بھی بدلتا ہے تو اچانک سے دھچکا لگتا ہے کہ اس کی چمک کس بری طرح سے بیٹھ گئی ہے۔۔ میں کیا دیکھنا چاہ رہی تھی؟ تم حیران ہو گئے۔۔!!

••••
کتاب : یک سنگھے
افسانہ : شہرزاد
مصنف : ہاروکی موراکامی
مترجم : قیصر نذیر خاورؔ


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2791412844422564