زندگی بھر صرف اسے پوجا مگر گھر بیٹھ کر
پاسداران وفاء کا کام دربانی نہیں
اک شجر کے کوئی دو پتے بھی اک جیسے نہ تھے
میری دنیا میں کسی شے کا کوئی ثانی نہیں
شاعر جناب خالد احمد
۔۔۔۔۔۔۔۔اِنتخاب
زندگی بھر صرف اسے پوجا مگر گھر بیٹھ کر
پاسداران وفاء کا کام دربانی نہیں
اک شجر کے کوئی دو پتے بھی اک جیسے نہ تھے
میری دنیا میں کسی شے کا کوئی ثانی نہیں
شاعر جناب خالد احمد
۔۔۔۔۔۔۔۔اِنتخاب
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔