زندگی ایک نوٹ بک کی طرح ہے جس کے دو صفحے پہلے ہی لکھے جا چکے ہیں۔ پہلا صفحہ پیدائش ہے اور آخری صفحہ موت ہے، درمیان کے صفحات خالی ہیں آپ چاہے انہیں اچھے کاموں سے بھریں یا برے کاموں سے، یہ انتخاب آپ کا ہے…