زندگی اور کچھ بھی نہیں تیری میری کہانی ہے سنتوش آ…
زندگی اور کچھ بھی نہیں تیری میری کہانی ہے
سنتوش آ نند
اک پیار کا نغمہ ہے، موجوں کی روانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہیں، موجوں کی روانی ہے
اک پیار کا نغمہ ہے، موجوں کی روانی ہے
زندگی اور کچھ بھی نہیں، موجوں کی روانی ہے
کچھ پا کر کھونا ہے، کچھ کھو کر پانا ہے
جیون کا مطلب تو، آنا اور جانا ہے…
