زبیر رضوی کا یوم وفات
Feb 20, 2016
زبیر رضوی کا تعلق امروہہ (یوپی) کے ایک دینی و علمی خاندان سے تھا ۔وہ 1936 میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم امروہہ اور حیدرآباد دکن میں حاصل کی ۔ ایم اے دلّی یونیورسٹی سے کیا ۔ آل انڈیا ریڈیو میں ایک مقبول براڈکاسٹر کی شبیہ بنائی اور بطور ڈائرکٹر سبکدوش ہوئے ۔ دو سال…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔