ریل میں ایک شاعرہ آنجہانی فراق گورکھپوری کی ہمسفر ہوئیں۔ انہوں نے فراق صاحب سے اپنی شاعری کے بارے میں رائے جاننا چاہی۔۔ فراق صاحب بولے:
شعر اچھا خاصا کہہ لیتی ہو۔۔۔۔۔۔خوبصورت بھی ہو۔۔۔۔۔۔ اور ساتھ ہی اپنی نیک صلاح بھی دے ڈالی فرمانے لگے
لیکن محترمہ۔۔۔۔۔۔۔ زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے تھوڑی بہت بدچلنی بھی ضروری ہوتی ہے۔
????????????????????????
بشکریہ
https://www.facebook.com/1876886402541884/posts/2118471905049998

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔