رکو، میرے پاس رہو (Bleibe, bleibe bei mir)
جرمن شاعر گوئٹے کی ایک نظم
رکو، میرے پاس رہو
اے خوش کن اجنبی، گراں مایہ محبت
بہت ہی پرکشش ہو تم
نہ میری روح کو تم چھوڑ کے جانا
کتنا مختلف ہے یہ، کتنا خوبصورت ہے
ہے زمیں زندہ، آسماں بھی سانس لیتا ہے
کیا ہے یہ، لگا ہوں میں کس طرح محسوس کرنے
اس زندگی کو آج پہلی بار!
(جرمن سے اردو ترجمہ: مقبول ملک)
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2773338696229979

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔