پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

روحوں کی جڑیں اور پھولوں کی مجبوری ہر انسان کی اپ…

روحوں کی جڑیں اور پھولوں کی مجبوری

ہر انسان کی اپنی روح ہوتی ہے جسے وہ کسی دوسرے کی روح سے ملا نہیں سکتا۔ دو انسان ایک دوسرے کے قریب جا سکتے ہیں، آپس میں بات کر سکتے ہیں اور ایک دوسرے کے پہلو میں بیٹھ سکتے ہیں۔… More لیکن ان کی روحیں پھولوں کی طرح ہوتی ہیں، جن میں سے ہر ایک کی اس کی اپنی جگہ پر جڑیں بھی ہوتی ہیں۔ کوئی بھی روح کسی دوسری کے پاس نہیں جا سکتی کیونکہ یوں اسے اپنی جڑیں چھوڑنا ہوں گی اور یہ کام وہ کر ہی نہیں سکتی۔ پھول اپنی خوشبو اور اپنے بیجوں سے اس لیے دوری اختیار کرتے ہیں کہ وہ ایک دوسرے کی قربت کے خواہش مند ہوتے ہیں۔ لیکن کوئی بیج اپنے درست مقام پر پہنچ جائے، اس امر کو یقینی بنانے کے لیے پھول خود کچھ بھی نہیں کر سکتے۔ یہ کام ہوا کرتی ہے اور وہ تو اپنی مرضی سے جیسے اور جہاں چاہے آتی… More

Image may contain: flower, plant, nature and outdoor
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2968655523364961