پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے ضیا جالندھر…

رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے
ضیا جالندھری
رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے
درد پھولوں کی طرح مہکے اگر تو آئے

بھیگ جاتی ہیں اس امید پہ آنکھیں ہر شام
شاید اس رات وہ مہتاب لب جو آئے

ہم تری یاد سے کترا کے گزر جاتے مگر
راہ میں پھولوں کے لب سایوں کے گیسو آئے

… More

May be an image of 1 person and text

مزید پڑھیں: ضیا جالندھری کی غزلیں — Zia Jalandhari Ghazals کی مزید غزلیں