رفعت سلطان صاحب معروف روحانی بزرگ سلطان باہو رح کے خانوادے سے تعلق رکھتے ہیں یکم مارچ 1924ء کو جھنگ میں صاحبزادہ سلطان احمد بخش کے گھر پیدا ہوئے، 28 دسمبر 2007ء کو وفات پائی،
ابتدا ہوں کہ انتہا ہوں میں
عمر بھر سوچتا رہا ہوں میں
لفظ و معنی سے ماورا ہوں میں
ایک خاموش التجا ہوں میں
دل میں کوئی خوشی…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔