رباعی عمرخیام
آمد سحرے ندا از مے خانہ ما
کاے رند خراباتی دیوانہ ما
بر خیز کہ پر کنیم پیمانہ ز مے
زاں بیش کہ پر کنند پیمانہ ما
ترجمہ
وقت سحر مےخانہ سے یہ ندا آی
آے میرے مستانہ رند تو کہاں ہے
آو کہ تمھارا پیمانہ مے سے بھر دوں
اس سے پہلے کہ پروردگار ہماری زندگی کا پیمانہ بھر دے
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2787637721466743

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔