
راجندر کرشن
ہم سے آیا نہ گیا تم سے بلایا نہ گیا
فاصلہ پیار میں دونوں سے مٹایا نہ گہا
وہ گھڑی یاد ہے جب تم سے ملاقات ہوئی
اک اشارہ ہوا دو ہاتھ بڑھے بات ہوئی
دیکھتے دیکھتے دن ڈھل گیا اور رات ہوئی
وہ سما آج تلک دل سے بھلایا نہ گیا
کیا خبر تھی کہ ملے ہیں تو بچھڑنے کیلئے
قسمتیں اپنی بنائی ہیں بگڑنے کیلئے
پیار کا باغ لگایا تھا اجڑنے کیلئے
آس طرح اجڑا کہ پھر ہم سے بسایا نہ گیا
یاد رہ جاتی اور وقت گزر جاتا ہے
پھول کھلتا بھی ہے اور کھل کے بکھر جاتا ہے
سب چلے جاتے ہیں تب درد جگر جاتا ہے
داغ جو تو نے دیا دل سے مٹایا نہ گیا
https://www.youtube.com/watch?v=c3fmq6E3ex8MD-MADAN MOHAN LYRICS-RAJENDRA KRISHAN
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔