پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

رات یُوں دِل میں تِری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے وِیر…

رات یُوں دِل میں تِری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے وِیرانے میں چُپکے سے بہار آ جائے
جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسِیم
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے۔۔۔!

فیض احمد فیضؔ