پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

رات گہری ہے تو پھر غم بھی فراواں ہوں گے ساجدہ زید…

رات گہری ہے تو پھر غم بھی فراواں ہوں گے
ساجدہ زیدی (1927-2011)
رات گہری ہے تو پھر غم بھی فراواں ہوں گے
کتنے بجھتے ہوئے تارے سر مژگاں ہوں گے

قہر ہے ساعت محشر ہے کہ کہرام فنا
خاک اس شہر فنا کوش میں انساں ہوں گے

شہر ہو دشت ہو محفل ہو کہ ویرانہ ہو
ہم جہاں جائیں وہی خار مغیلاں ہوں گے

… More

May be an image of ‎1 person and ‎text that says '‎ویرانہ ہو ہودشت ہو محفل مغیلاں ہوںگے يوم وفات 2011 وہی ہمجہاں يومِ پید ئش 1927 ساجده زیدی اردو کلاسک‎'‎‎