پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

رؤف خلش: کوئی تو ہوگا جو پورا کرے گا خوابوں کو تو…

رؤف خلش:

کوئی تو ہوگا جو پورا کرے گا خوابوں کو
تو پہلے خواب کوئی نا تمام پیدا کر
پتہ چلے تو سہی تجھ میں ظرف ہے کتنا
تو اپنے ٹوٹے ہوئے دل سے جام پیدا کر