پیر • 5 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

ذیل میں شیکسپئیر کی مشہور زمانہ نظم ہے جس کا ترجمہ…

ذیل میں شیکسپئیر کی مشہور زمانہ نظم ہے جس کا ترجمہ خاکسار نے کرنے کی ہمت کی ہے ۔
Let me not to the marriage of true minds
Admit impediments. Love is not love
Which alters when it alteration finds,
Or bends with the remover to remove.
O no, it is an ever-fixèd mark
That looks on tempests and is never shaken;
It is the star to every wand'ring bark,
Whose worth’s unknown, although his height be taken.
Love’s not time’s fool, though rosy lips and cheeks
Within his bending sickle’s compass come:
Love alters not with his brief hours and weeks,
But bears it out even to the edge of doom.
If this be error and upon me proved,
I never writ, nor no man ever loved.

♥Shakespeare ❤

میری ساعتوں پر گراں گزریں وہ سب باتیں
جو محبت بھرے دو دلوں کے درمیاں آئیںں

محبوب گر رُخ بدلے تو ٹوٹ جائے، گھٹ جائے
وہ جو اداس ہو یا چھوڑ جائے
وہ محبت نہیں با خدا محبت نہیں ۔

محبت تو درخشاں ستارہ ہے جو کبھی مٹتا نہیں
محبت تو وہ دریا ہے جو کبھی گھٹتا نہیں، اترتا نہیں

روز اول سے ہے اس کی جستجو
عاشقوں کی قبروں پر بھی رہے وہ کو بہ کو

سمندر عشق کی طغیانی بھی اس کو ہلا نہیں سکتی
دہر کی روانی بھی اس کو مٹا نہیں سکتی

گرچہ لب و رخسار کو وقت مٹا دیتا ہے
عشق پھر بھی وقت کو ہرا دیتا ہے

دن، ہفتے ، مہینوں کی یہ بات نہیں
قیامت کی بات ہے عام دنوں کی بات نہیں

گر میری بات کو دروغ جانو
تو اٹھاؤ اتہاسِ محبت کو اور کرید ڈالو

کوئی عشق نہ گزرا نہ میں نے کچھ کہا
گر تم اس کو جھوٹ پاوُ

ترجمہ: وسیم


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2835860969977751