اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ عالمی ادب

دی پاور آف نائو از اکہارٹ ٹولے چیپٹر 5: حالت حض…

دی پاور آف نائو
از
اکہارٹ ٹولے
چیپٹر 5: حالت حضوری
آپ کی توجہ کا ایک حصہ اپنے جسم کے اندرونی انرجی فیلڈ پرہمیشہ مرکوز ہو۔ یعنی ایسی حالت کہ جس میں آپ اندرونی سطح پر اپنے جسم کو فیل کر رہے ہوں۔ اپنے بدن کی یہ… More آگاہی آپ کو حاضر باش رکھتی ہے۔ لمحہ موجود میں گاڑے رکھتی ہے۔
ایک حوالے سے دیکھیں تو حالت حضوری کا تقابل حالت انتظار سے کیا جا سکتا ہے۔ جیسے عیسی نے بھی کہیں ایک تمثیل کا ذکر کیا ہے۔ مگر یہ وہ عام اکتاہٹ بھرا، بے چین نوعیت کا انتظار نہیں کہ جس میں لمحہ موجود کا انکار ہوتا ہے، جس کا ذکر میں پہلے بھی تفصیل سے کر چکا ہوں۔
یہ وہ انتظار نہیں کہ جس میں آپ کی توجہ کا مرکز فیوچر میں کوئی پوائنٹ ہوتا ہے۔ اور جس تک پہنچنے کی راہ میں پریزنٹ لمحے کو ایک ناگوار رکاوٹ تصور کر لیا جاتا ہے۔ وہ رکاوٹ… More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3009915972572249