پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

دیباچۂ سُخن ہے شۂ انبیا کی مدح مَحبُوب ہے دِلوں …


دیباچۂ سُخن ہے شۂ انبیا کی مدح
مَحبُوب ہے دِلوں کو حبیبِ خُدا کی مدح
طُغراۓ لَوحِ عِشق ہے خیرالورا کی مدح
اِسلام کا نِشان ہے اُس پیشوا کی مدح۔۔۔!

صَلَّى ﷲُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ