پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

"دہر میں اسمِ محمّدؐ سے اُجالا کر دے” ہو نہ یہ پھ…

"دہر میں اسمِ محمّدؐ سے اُجالا کر دے”
ہو نہ یہ پھُول تو بُلبل کا ترنُّم بھی نہ ہو
چَمنِ دہر میں کلیوں کا تبسّم بھی نہ ہو
یہ نہ ساقی ہو تو پھرمے بھی نہ ہو، خُم بھی نہ ہو
بزمِ توحید بھی دنیا میں نہ ہو، تم بھی نہ ہو
خیمہ افلاک کا اِستادہ اسی نام سے ہے
نبضِ ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے”
–
جوابِ شکوَہ – علّامہ محمد اقبالؒ


Comments

جواب دیں