پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

دھڑکا لگا نہ ہو تو مزا کیا گناہ کا لذّت ہی اور ہوت…

دھڑکا لگا نہ ہو تو مزا کیا گناہ کا
لذّت ہی اور ہوتی ہے چوری کے مال کی
یگانہ چنگیزی