پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

دکاندار نے نوٹ کو غور سے دیکھا، انگلیوں کے بیچ گھمایا اور آہستہ سے بولا۔ “یہ بیس…

دکاندار نے نوٹ کو غور سے دیکھا، انگلیوں کے بیچ گھمایا اور آہستہ سے بولا۔
“یہ بیس روپے شاید کسی عام لین دین کا حصہ نہیں تھے، اس میں کسی اپنائیت کی خوشبو ہے۔”
“لگتا ہے کسی بہن نے بھائی کی دی ہوئی چھوٹی سی خوشی سمجھ کر اسے مدتوں سنبھال کر رکھا ہوگا۔”
“مگر آج یہ میرے کاؤنٹر پر آ گیا ہے، تو صاف محسوس ہوتا ہے کہ کوئی بڑی مجبوری راستے میں آ کھڑی ہوئی تھی۔”
“شاید گھر میں ضرورت آن پڑی،ہو
“غریبی انسان سے آہستہ آہستہ سب کچھ لے لیتی ہے، حتیٰ کہ وہ یادیں بھی جو دل کے سب سے قریب ہوتی ہیں۔”

منتخب



Source