پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

دَروازَہ کھولتے ہیں فَرِشتے قُبُول کا اِک سِلسِلَ…

دَروازَہ کھولتے ہیں فَرِشتے قُبُول کا
اِک سِلسِلَہ ہے رَحمَتِ حَق کے نُزُول کا
دَونوں جہاں گوش بَر آواز ہو گئے
مَیں نام لے رہا ہُوں خُدا کے رَسُول کا۔۔۔!

حضرت مظفَّر وارثیؒ