پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

دو ہی مشکل وقت۔ گُذرے ہیں دلِ مجبور پر اک ترے آنے …

دو ہی مشکل وقت۔ گُذرے ہیں دلِ مجبور پر
اک ترے آنے سے پہلے، اک ترے جانے کے بعد
……..
خدا کسی کو کبھی صاحبِ غرَض نہ کرے
سخی ہے کون ، یہ دستِ سوال کیا جانے
…………..
کلام: حکیم اجمل خاں مرحوم ۔