دوستو !!
یُوٹیوب پر بہت کچھ ملتا ھے۔ ”سپِل پوئیٹری“ بھی ملتی ھے۔ نئے دور کی ایجادات نے ھماری زندگی ھی میں نہیں ، شاعری میں بھی اپنی جگہ بنا لی ھے۔ ھمیں اِسے کُھلے دِل سے قُبول کرنا چاھیے۔
سنیے پِریا مَلک کا ”ڈیجیٹل عشق“۔
🙂
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔