دوستو وسکی لکھتے ہیں، ایک دفعہ میں ایک لائبریری میں داخل ہوا۔ وہاں کام کرنے والے سے پوچھا کہ کیا آپ کے پاس خودکشی پر کتابیں ہیں؟
تھوڑے دیر خاموش رہنے کے بعد اُس نے کہا!
ہاں "لیکن یہ واپس کون لائے گا” ؟
~ مترجم ضہران خان

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3006922219538291

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔