دور اتنے ہیں کہ پرواز نظر ہے بے بس
پاس اتنے ہیں کہ رہتے ہیں رگ جاں کے قریب
محمد اظہر وارثی کا یومِ وفات
June 12, 1969
حکیم محمد اظہر وارثی کی پیدائش 1905ء میں شہر بہرائچ کے مشہور حکیم و روہانی بزرگ حکیم محمد مظہر وارثی کے گھر میں ہوئی۔
حکیم اظہر وارثی کو ادب سے گہرا لگاؤ تھا۔حکیم اظہر صاحب نے حمد…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔