پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

دن کے اُجلے رنگ نہ تم کو بھاتے تھے دیکھو میں نے ش…

دن کے اُجلے رنگ نہ تم کو بھاتے تھے
دیکھو میں نے شام کا آنچل اوڑھا ھے

فریحہ نقوی۔۔۔!!!


Comments

14 responses to “دن کے اُجلے رنگ نہ تم کو بھاتے تھے دیکھو میں نے ش…”

  1. بہتر ہے ” کلاسک ” کی بجائے پیج کا کوئی اور نام رکھ لیں.. وضاحت نہیں کروں، آپ سمجھ گئے ہوں گے

  2. خیال کی نظاکت کے کیا کہنے

جواب دیں