پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

دنیا بھر میں لوگ شادی پہ خوشیاں مناتے ہیں۔ اپنے ی…

دنیا بھر میں لوگ شادی پہ خوشیاں مناتے ہیں۔

اپنے یہاں ایسے موقعے پہ روٹھی پھوپھیاں مناتے ہیں۔