پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

دنیا اچھی بھی نہیں لگتی ہم ایسوں کو سلیمؔ اور دن…

دنیا اچھی بھی نہیں لگتی ہم ایسوں کو سلیمؔ
اور دنیا سے کنارا بھی نہیں ہو سکتا
سلیم کوثر