دل پاگل ہے روز نئی نادانی کرتا ہے آگ میں آگ ملاتا…


دل پاگل ہے روز نئی نادانی کرتا ہے
آگ میں آگ ملاتا ہے پھر پانی کرتا ہے
افتخار عارف