پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

دل غلطی کر بیٹھا ہے غلطی کر بیٹھا ہے دل دل غلطی کر…

دل غلطی کر بیٹھا ہے
غلطی کر بیٹھا ہے دل
دل غلطی کر بیٹھا تو
بول کفارہ کیا ہو گا
میرے دل کی دل سے توبہ
دل سے توبہ میرے دل کی
دل کی توبہ اے دل اب پیار دوبارہ
نہ ھو گا
تو بول کفارہ او یارا بول کفارہ کیا ھو گا

شاعری عاصم رضا۔۔!!