پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

دل بہت اداس ہے… میرے لیے ایک بہت ہی محترم، بہت ہی مہربان انسان اور اس گروپ کے…

دل بہت اداس ہے… میرے لیے ایک بہت ہی محترم، بہت ہی مہربان انسان اور اس گروپ کے ایک فعال ممبر…ادیب، محقق، مترجم… قیصر نذیر خاور اس دنیا میں نہیں رہے. اناللہ وانا الیہ راجعون
آج صبح گیارہ بجے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے. نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب ان کے گھر B، 491 فیصل ٹائون لاہور پر ادا کی جائے گی۔


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3577950295768811