پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

( دلدار نظر ) اُٹھ رہی ہے کہیں قربت سے تیری سانس…

( دلدار نظر )

اُٹھ رہی ہے کہیں قربت سے تیری سانس کی آنچ
اپنی خوشبو میں سلگتی ہوئی
مدھم مدھم..

دور افق پار چمکتی ہوئی
قطرہ قطرہ..

فیض