پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

خیر ہو تیری ننھے مانجھی ننھے مانجھی تیری خیر! …

خیر ہو تیری
ننھے مانجھی
ننھے مانجھی
تیری خیر!
کتنی مچھلیاں چاہتا ہے تُو؟
ایک امی اور ایک ابو؟
کتنی مچھلیاں چاہتا ہے تُو؟
اک چھوٹے بھائی کے لیے
اک مُنّی باجی کے لیے
خیر ہو تیری… More
ننھے مانجھی
بھول نہ جانا
ننھے مانجھی
اپنے لیے بھی
اک مچھلی


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2996472203916626