خیال و خواب ہُوا برگ و بار کا موسم
بچھڑ گیا تری صُورت ، بہار کا موسم
کئی رُتوں سے مرے نیم وا دریچوں میں
ٹھہر گیا ہے ترے _____ انتظار کا موسم
وہ نرم لہجے میں کچھ تو کہے کہ لَوٹ آئے
سماعتوں کی زمیں پر پھوار کا موسم
(پروین شاکر)
![]()
![]()

خیال و خواب ہُوا برگ و بار کا موسم
بچھڑ گیا تری صُورت ، بہار کا موسم
کئی رُتوں سے مرے نیم وا دریچوں میں
ٹھہر گیا ہے ترے _____ انتظار کا موسم
وہ نرم لہجے میں کچھ تو کہے کہ لَوٹ آئے
سماعتوں کی زمیں پر پھوار کا موسم
(پروین شاکر)
![]()
![]()
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔