اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ افسانے

خُود کو آزاد کِیا دِل سے اُتاری دُنیا مُنہ پہ دُنیا کے بڑی زور سے ماری دُنیا لوگ…


خُود کو آزاد کِیا
دِل سے اُتاری دُنیا
مُنہ پہ دُنیا کے
بڑی زور سے ماری دُنیا
لوگ دُنیا کے لئے
تخت بچھانے میں رہے
ہم نے جوتے کی طرح
پہنی۔۔
۔۔۔۔ اُتاری دُنیا۔۔!!



Source