اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

خون ناحق کہیں چھپتا ہے چھپائے سے امیرؔ کیوں مری لا…


خون ناحق کہیں چھپتا ہے چھپائے سے امیرؔ
کیوں مری لاش پہ بیٹھے ہیں وہ دامن ڈالے
امیر مینائی