اتوار • 4 اکتوبر 2026ء

✦ منتخب غزلیں

خوش نصیبی میں ہے یہی اک عیب بد نصیبوں کے گھر نہی…

خوش نصیبی میں ہے یہی اک عیب
بد نصیبوں کے گھر نہیں آتی
..
رسا جالندھری کا یومِ وفات
پیدائش :06 Oct 1894 | جالندھر, پنجاب
وفات :04 Apr 1977 | لاہور, پنجاب
…
رسا کا اصل نام کبیر خان ہے وہ 6 اکتوبر 1894 کو بستی غزاں ضلع جالندھر میں پیدا ہوئے۔ ان کے بچپن میں ہی والد کا انتقال ہوگیا تھا اس لئے بہت…

More

May be an image of text