خوشی کو سوچنا مت
یہ ہے کلیوں کا کھلنا
تمھارے جسم کی گلیوں کے اندر
یہ ہے ہڈیوں کا مئی،
اور نظروں کا اپریل ہو جانا
خوشی تو کوئی حقیقت نہیں ہے
نہ کوئی چیز نہ کوئی جگہ ہے
خوشی تو اپنا گھر خود بنائے
پگھلتی جائے
اور خالی کر جائے…
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3046045585625954

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔