پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

خود سے فرصت ہی میسر نہیں آئی ورنہ ہم کسی اور کے …

خود سے فرصت ہی میسر نہیں آئی ورنہ
ہم کسی اور کے ہوتے تو تمہارے ہوتے

(ڈاکٹر کبیر اطہر)


Comments

13 responses to “خود سے فرصت ہی میسر نہیں آئی ورنہ ہم کسی اور کے …”

  1. ‏ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻏﻢ ﻧﮯ ﺍﮔﺮ ﭨﮭﯿﮏ ﺳﮯ ﺑﺮﺗﺎ ﮨﻮﺗﺎ
    ‏ﺗﯿﺮﮮ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﮧ ﺧﺪ ﻭ ﺧﺎﻝ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﻮﺗﮯ-

  2. کسی کے نام کا دیا جلایا، منت مانی، دھاگہ باندھا.

    ربّ آزمانے آئے یہاں پر بندوں کے ٹھکرائے لوگ۔

جواب دیں