~ خواب ~
خوابوں کو تھامے رکھو
گر خواب مرگئے
تو یہ زندگانی ہے
اک پنکھ ٹوٹے چڑیا کے جیسے
جو اُڑان نہ بھر سکتی ہو ۔
خوابوں کو تھامے رکھو
گر خواب رخُصت ہوئے… More
تو یہ زندگانی ہے
اک بانجھ کھیتی کے جیسے
جو برف سے جم چُکی ہو۔
شاعر : لینگسٹن ہیوجز
ترجُمہ : نودخان
–
–
–
~ Dreams ~
Hold fast to dreams
For if dreams die
Life is a broken-winged bird
That cannot fly.
Hold fast to dreams
For when dreams go
Life is a barren field
Frozen with snow.
Poet : Langston Hughes
Translation: Nodan Nasir

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2693165084247341

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔