خلیل جبران آن سیلف نالج (خود آگاہی پر خلیل جبران کی نظم )
ترجمہ : سلمیٰ جیلانی
کسی نے سوال کیا ، خود آگاہی کیا ہے ؟
اس نے جواب دیا
تمہارے دل اپنی خاموشی میں
دنوں اور راتوں میں چھپے رازوں سے بخوبی آگاہ ہیں
پھر بھی تمہیں
اپنے دل کی اس آگاہی کی آواز کو
اپنے کانوں سے سننے کی چاہ ہے
تم الفاظ کی صورت میں وہ جاننے کے خواہش مند ہو
جو تمھاری سوچ ہمیشہ سے جانتی ہے
تم اپنی انگلیوں سے اپنے برہنہ خوابوں کے لمس کو …
More
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3030854403811739

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔