خبر اِس کی نہیں اِن خام کارانِ محبّت کو اُسی کو دُ…


خبر اِس کی نہیں اِن خام کارانِ محبّت کو
اُسی کو دُکھ بھی دیتے ہیں جِسے اپنا سمجھتے ہیں۔۔۔!

جگرؔ مرادآبادی