پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

حیرت سے جو یوں میری طرف دیکھ رھے ہو لگتا ہے کبھی …

حیرت سے جو یوں میری طرف دیکھ رھے ہو
لگتا ہے کبھی تم نے سمندر نہیں دیکھا