حکمت اس میں بھی خُدا کی حکمت ہے کہ مُجھے بُہت زی…
حکمت
اس میں بھی خُدا کی حکمت ہے کہ
مُجھے بُہت زیادہ سمجھدار نہیں بنایا
سوجب میں بےوقوفیاں کروں
وہ کم ہی پریشان ہونے پائے۔۔
-لنگسٹن ہیُوجز
ترجُمہ : نودخان
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2747279025502613