پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

حَمد صبح کے نور میں نہائے ہوئے اپنے اپنے گھروں کی…

حَمد
صبح کے نور میں نہائے ہوئے
اپنے اپنے گھروں کی خوشبو سے
حمدِ رِبِّ جلیل کرتے ہوئے
آب و دانہ کی جستجو میں کہیں
ابْ پرندے نکلنے والے ہیں
میں بھی مسجد کی سَمت جاتا ہوں
اپنے اللہ کو مناتا ہوں
…. سلیم کوثر