حضرت خواجہ حسن ثانی نظامی دہلوی کی وفات March 15,…

حضرت خواجہ حسن ثانی نظامی دہلوی کی وفات
March 15, 2015

سیّد خواجہ حسن ثانی نظامی 15 مئی 9131 کو پیدا ہوئے ۔ انھوں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ سے بی. اے کی ڈگری حاصل کی تھی۔ اپنے والد خواجہ حسن نظامی کا جاری کردہ رسالہ ماہنامہ ’منادی‘ کو 1955 سے وہ بڑے اہتمام کے ساتھ شائع کیا کرتے تھے۔ وہ انتہائی نیک، شریف…

More

May be an image of 1 person